متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 42812
جواب نمبر: 42812
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 5-9/D=2/1434 حدیث میں ہے کہ جس شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا اس نے یقینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی دیکھا ہے کہ کیونکہ شیطان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل نہیں اختیار کرسکتا، پس آپ قرائن وعلامات میں غور کرلیں جن کی بنیاد پر آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں زیارت کرنے کا یقین ہورہا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند