• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 42198

    عنوان: تعبیر خواب

    سوال: اگر کوئی باکرہ لڑکی خواب میں اپنے آپ کو بیٹی کو جنم دیتے ہوئے دیکھے تو اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

    جواب نمبر: 42198

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1620-1031/L=12/1433 خواب عمدہ ہے ان شاء اللہ اس لڑکی کو اپنے اقارب سے خوشی حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند