متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 41933
جواب نمبر: 4193301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1874-1444/B=11/1433 جی ہاں مسجد سے اونچا بناسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے تقریباً چھ مہینہ سے خواب میں مختلف قسم کے جہازنظر آرہے ہیں ۔ کبھی جہاز اپنے محلہ میں اترتے نظر آتے ہیں کبھی جہاز تباہ ہوتا نظر آتا ہے۔ عموماً خواب میں جہاز ہی نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی مجھے خواب کی تعبیر بتادیں۔
1178 مناظرمیں نے معراج کی شب عشاء کی نماز کی نیت سے
وضو کیا، اور جاء نماز بچھا کر بیٹھی، بہت تھکی ہوئی تھی بہت نیند آنے لگی، میں نے
اللہ سے دعا کی یا اللہ نماز نہیں پڑھی ہوں اور نیند آرہی ہے ابھی موت نہ دینا،
میں دعا کرتی کرتی سوگئی جائے نماز پر۔ میں نے خواب دیکھاکہ میں ایک کمرے میں
بیٹھی ہوں ہلکی سی روشنی ہے اور میں نے دیکھا کہ ملک الموت آگئے مجھے لینے، میں نے
انہیں دیکھا وہ مسکرارہے تھے، میں ان کو دیکھ کر بھاگنے لگی، وہ بھی میرے پیچھے
پیچھے بھاگنے لگے، میں بھی بہت ہنس رہی تھی اور وہ بھی، جیسے ہم یوں ہی کھیل رہے
ہیں، پھر کچہ دیر بعد وہ رک گئے اور مسکرا کر مجھے دیکھا، وہ سفید کرتا پائجامہ
پہنے مومن مرد کی طرح داڑھی بھی تھی جب وہ رک کر مجھے دیکھا او رمسکرائے تو میں
بھی رک گئی، اور میں نیند سے جاگ گئی، اس خواب کی تعبیر کیا ہے بتائیے؟
گزشتہ نو سالوں میں ایک ہی طرح کے خواب دیکھتی ہوں کہ میرے دانت گر رہے ہیں۔ ایک خواب میں یہ دیکھ کرکے میں حیران رہ گئی کہ میرے زیادہ تر دانت غلط تھے۔ میں خواب میں ہمیشہ یہ دیکھتی ہوں کہ میرے زیادہ سے زیادہ دانت ڈھیلے ہورہے ہیں اور گر رہے ہیں۔
1464 مناظرایک شخص کا روزانہ کا معمول ہے کہ وہ سوتے وقت یہ دعا مانگ کر سوتا ہے کہ اللہ اسے خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت فرمائیں۔ ایک مرتبہ وہ سفر کررہا تھا کہ اس نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص ہیں بالکل نورانی چہرہ ہے، سفید لباس پہنے ہوئے ہیں اور وہ اس آدمی کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں، کیا وہ نورانی چہرہ والے شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہوسکتے ہیں؟
1772 مناظر