• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4173

    عنوان:

    میں تقریبا چار بار یہ خواب دیکھ چکاہوں کہ میں نے اپنی داڑھی یاتو کٹوایا لی ہے یا اس کے بال اتنے ٹوٹے کہ ختم کے قریب ہوگئے۔ میرے بہت سے مخلص دوستوں نے بھی میرے متعلق یہی خواب دیکھا کہ میں نے اپنی داڑھی مونڈ دی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 4173

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 743=696/ د

    اگر اعمال شریعت کے اختیار کرنے میں کوتاہی ہورہی ہے تو اپنے اعمال پر نظر ڈالیں جو امور خلاف شرع ہوں انھیں ترک کرنے کا اہتمام کریں اور اعمال خیر کی پابندی میں پوری جد و جہد کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند