متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 41676
جواب نمبر: 4167601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1526-1145/D=11/1433 بناء البیت للسکنی علی المسجد لا یجوز لأنہ مسجد إلی عنان السماء وکذا إلی تحت الثری (شامي: ۱/۴۸۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت میں نے ایک بہت ہی عجیب و غریب خواب دیکھا اوروہ بھی رات کے آخری حصہ میں۔ میں نے دیکھا کہ میں اپنی بہن کے ساتھ ایک چھت پر بیٹھی ہوں جو کہ میرے خیال کے مطابق تیسری منزل کی چھت (صحن کی طرح) ہے۔ پہلے میں اور میری بہن کچھ باتیں کررہے ہوتے ہیں جیسے آسمان پر ایک طرف دیکھ کر ہم بحث کرتی ہیں کہ وہ جو نظر آرہی ہے وہ چاندکی روشنی ہے یا سورج کی (چاند یاسورج میں سے کوئی بھی خواب میں نظر نہیں آیا)۔ اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ ہم جس چھت پر بیٹھے ہیں اس کے باہر ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔ بلاشبہ سمندر کا پانی اور اس کی سطح بالکل ہماری چھت تک پہنچ گئی ہے۔ سب توبہ اور استغفار کرنا شروع کردیتے ہیں کہ یہ اللہ کا عذاب آگیا ہے۔ سمندر کا پانی صاف شفاف اور سفید بلکہ بہت چمک دار ہوتا ہے اور لہریں ایسے موجیں مار رہی ہوتی ہیں جیسے بے چین ہورہی ہیں کہ ان کو چھوڑ دیا جائے۔ دو یا تین بار ایسا ہوتا ہے کہ میں سائڈ کی دیوار سے ...........
3732 مناظرماہ رمضان میں میں نے خواب دیکھا تھا۔ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کولکتہ میں میرے گھر کے کمراہ میں داخل ہورہے ہیں، کرسی پر بیٹھ رہے ہیں، کچھ کھاررہے ہیں اور اپنی زوجہ کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ یہ شام کا وقت ہے اور غالبا آپ افطار کررہے ہیں۔ اگلی بات جو مجھے یاد آرہی ہے وہ یہ ہے کہ آپ دنوں بسترپہ ہیں اور پیار کررہے ہیں۔ پھر میں نے دیکھا کہ فرض نماز کا وقت ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ آپ کی زوجہ دروزہ کے پاس کھڑی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ کاش آپ کچھ دیر اور میرے ساتھ رہتے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں کہ اس سے کیا پیغام مل رہا ہے۔
2542 مناظرمیں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتاہوں۔ میں خواب میں اپنے ماموں کو دیکھتا ہوں کہ انھوں نے داڑھی کٹوادی ہے، لیکن باقی تمام نیک اعمال جو وہ اصل زندگی میں کرتے ہیں وہ کررہے ہیں۔ تو میں یہ سوچتا ہوں کہ میں بھی داڑھی کٹوادوں، لیکن پھر مجھے خیال آتا ہے کہ یہ سنت نبوی علیہ السلام ہے مجھے اس سے محبت کرنی چاہیے اور نہیں کٹوانی چاہیے، پھر آنکھ کھل جاتی ہے۔
1543 مناظرروزانہ مرحوم والد کی قبر کی زیارت اور وہاں کچھ دیر تلاوتِ قران
3958 مناظر