• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 41446

    عنوان: خواب میں گھر والوں کو اپنی شادی کی تیاریاں کرتے ہوئے دیکھتا ہوں، (جبکہ میں غیر شادی شدہ ہوں)۔ مذکورہ خواب کی کیا تعبیر ہوگی؟

    سوال: خواب میں گھر والوں کو اپنی شادی کی تیاریاں کرتے ہوئے دیکھتا ہوں، (جبکہ میں غیر شادی شدہ ہوں)۔ مذکورہ خواب کی کیا تعبیر ہوگی؟

    جواب نمبر: 41446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1718-1336/B=10/1433 ان شاء اللہ آپ کی شادی جلد ہونے والی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند