• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 41080

    عنوان: انسانوں کی بنائی ہوئی چیزوں کے بارے میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انھیں انسان نے بنایا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    سوال: میرے ذھن میں اکثر سوال آتا ہے کہ یہ جو چیزیں انسان نے بنائی ہے تو کیا ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ انہیں انسان نے بنایا ہے مثال کے طور پر کپڑے، کمپیوٹ، موبائل وغیرہ تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انہیں انسان نے بنایا ہے ؟

    جواب نمبر: 41080

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1390-888/L=10/1433 انسانوں کی بنائی ہوئی چیزوں کے بارے میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انھیں انسان نے بنایا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند