متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 40864
جواب نمبر: 4086401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1437-1069/D=10/1433 اگر واقع میں ایسا کچھ نہیں ہوا تو اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجیے یہ سب پراگندہ خیالات ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب دیکھا کہ میں نماز پڑھا رہا تھا، یہ تکبیر تحریمہ سے قبل تھا۔ میں نے مقتدیوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی بائیں طرف اور حضرت عیسی علیہ السلام کواپنی دائیں طرف دیکھا ، آپ دونوں پہلی صف میں تھے۔ کسی وقت شبہ ہوا کہ آپ حضرت عیسی علیہ السلام نہیں ہیں بلکہ حضرت مہدی علیہ السلام ہیں، لیکن مجھے ۹۰/٪ یقین ہے کہ یہ حضرت عیسی علیہ السلام ہی تھے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
2201 مناظرخواب میں دیکھا کہ دو قرض خواہ ابو کے پیچھے لگے ہوئے ہو تے ہیں ....
1723 مناظرخواب کی تعبیر کی جو کتابیں ملتی ہیں کیا اس کو دیکھ سکتے ہیں؟ (۲) میں کبھی کبھی رات میں نیند میں اٹھ جاتا ہوں اور کوئی چیز ڈھونڈنے لگتا ہوں، مجھے خیال نہیں رہتا، ہوشیار ہونے کے بعد پتہ چلتا ہے۔ کیا یہ کوئی شیطانی اثرہے؟ کوئی عمل بتایئے؟ (۳) جادو سے بچنے کا عمل بتائیے؟
3283 مناظرمیں
نے خواب میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے شہر میں ایک جگہ کھڑے ہیں
اوروہاں کوئی قبر ہے اور آپ کا چہرہ مبارک قبر کی طرف ہے اور پیٹھ مبارک کعبہ کی
طرف ہے۔ اورمیں دور آپ کی پیٹھ مبارک کی طرف کھڑا ہوکر سوچ رہا ہوں یا کوئی میرے
ساتھ ہے اس سے کہہ رہا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں کیا کررہے ہیں؟