• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 40595

    عنوان: خواب میں صفا مروہ کے درمیان سعی کرنا

    سوال: میں نے خواب میں دیکھا ہ صفا اور مروہ کے درمیان سعی کررہا ہوں، مجھے حج کرنے کا بہت زیادہ شوق ہے، لیکن استطاعت نہیں رکھتا۔

    جواب نمبر: 40595

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 696-662/N=9/1433 آپ کے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ آپ ان شاء اللہ حج یا عمرہ کی سعادت سے بہرہ ور ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند