• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 40510

    عنوان: ٹی وی پر مخصوص پروگرام دیكھنا

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیو ٹی وی پر مفتی اکمل قادری کا پورا گرام جو مسلم مسائل کے متعلق ہے ، سننا یا عمل کرنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی قران و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 40510

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1225-1225/M=8/1433 ٹی وی آلہٴ لہو ولعب ہے، اس کا رکھنا اور دیکھنا ہی صحیح نہیں ہے، لہٰذا اس کے کسی خاص پروگرام کے متعلق سوال ہی فضول ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند