متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 40430
جواب نمبر: 40430
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1374-984/D=9/1433 خواب ماشاء اللہ اچھا ہے، والد مرحوم کی حالت آخرت میں ان شاء اللہ اچھی ہے، خود بھی اچھے مقام پر پہنچنے کے لیے اعمال صالحہ کا اہتمام کریں اور گناہوں سے اجتناب کریں، کچھ ایصال ثواب والد مرحوم کے لیے کردیں، ان شاء اللہ ان کے لیے مفید ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند