• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4030

    عنوان:

    گھروں میں مدھو مکھیوں کا چھتہ بنانا اچھی بات ہے یا کوئی خراب علامت ؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتاہے؟

    سوال:

    گھروں میں مدھو مکھیوں کا چھتہ بنانا اچھی بات ہے یا کوئی خراب علامت ؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتاہے؟

    جواب نمبر: 4030

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 895/ ھ= 895/ ھ

     

    نہ اچھی بات ہے نہ ہی خراب علامت ہے، ایسا کوئی حکم مذہب اسلام میں اس سلسلہ میں نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند