• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39969

    عنوان: تعبیر خواب

    سوال: میں نے خواب میں اپنے آپ کو اور اپنے دوست کو اپنے استادوں کے ساتھ دسترخو ان پر دیکھا تھا۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 39969

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1036-660/H=7/1433 ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ اگر دل سے اساتذہ کا ادب اور احترام کریں گے، تو ظاہری وباطنی برکات ان شاء اللہ حاصل ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند