• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39577

    عنوان: ہماری مسجد کے محراب اور قبلے میں دس ڈگری کا فرق ہے کیا اس سے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

    سوال: ہماری مسجد کے محراب اور قبلے میں دس ڈگری کا فرق ہے کیا اس سے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 39577

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1049-1049/M=7/1433 اگر بآسانی اس فرق کو صحیح کیا جاسکتا ہو تو کرلیا جائے، ورنہ اس صورت میں بھی نماز ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند