متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 39283
جواب نمبر: 3928329-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 949-949/M=6/1433 نفس وشیطان کا پیچھا ہے، اس کے مکرو وساوس سے چوکنا رہنے اور بچنے کی ہرممکن تدبیر وسعی لازم ہے، غفلت کی زندگی سے دور رہیں، ذکر میں لگے رہیں، گناہوں سے بچیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام کی تنخواہ قمری مہینے سے دی جائے یا شمشی سے؟
3551 مناظرمیری عمر چھبیس
سال ہے میں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ چند دنوں پہلے میرے والدین عمرہ کرنے گئے۔
مدینہ منورہ میں میری ماں نے یہ خواب دیکھا ایک سے زائد بار: اس کے خواب میں اس کو
اپنے سر کے پیچھے کا حصہ (سر اور کان کے درمیان کا) دکھا رہا تھایہ کہتے ہوئے کہ
یہاں گندگی ہے۔ وہ پریشان ہوگئی کہ وہ میرا سر میری لمبائی کی وجہ سے کیسے دھوئے
گی۔ اس نے یہ خواب دو تین مرتبہ دیکھا۔ وہ میرے بارے میں فکر مند ہوگئی تھی
اورانھوں نے دو رکعت نفل نماز ادا کی اور میرے لیے دعا کی۔ اس کے بعد خواب آنا بند
ہوگیا۔ برائے کرم میری مدد کریں۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟