متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 38474
جواب نمبر: 3847431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 810-492/H=5/1433 اعمال صالحہ کی طرف رغبت اور گناہوں سے اجتناب کی توفیق اللہ پاک عطا فرمائے گا، ان شاء اللہ تعالیٰ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سنا ہے کسی نے علامہ اقبال اورقائد اعظم کی قبر پر مراقبہ کیا تو دیکھا کہ علامہ اقبال جنت کے باغوں میں سیر کررہے ہیں اور قائد اعظم جہنم میں پکوڑے کی طرح جل رہے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟
3327 مناظرمیں ایک غیر شادی شدہ لڑکی ہوں۔ میں دو خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔ (۱) میرے والد صاحب گھر سے روانہ ہورہے ہیں اور میری ماں ان سے کہتی ہیں کہ وہ میرے لیے سونے کی انگوٹھی لانا نہ بھولیں۔ جب وہ روانہ ہوتے ہیں تومیں اپنی ماں سے یہ کہتے ہوئے شکایت کرتی ہوں کہ آپ نے ان سے میرے لیے دوسری انگوٹھی خریدنے کو کیوں کہا؟ وہ شاید میرے لیے میرے پاس پہلے سے موجود انگوٹھی جس پر دل بنا ہوا ہے اسی طرح کی لے کر کے آئیں۔ میری ماں نے کہا: نہیں میں نے ان سے دوسرے طرح کی انگوٹھی لانے کو کہا ہے، یعنی جو کہ سونے کی ہے اور جس کے اندر ہرے رنگ کا پتھر لگا ہوا ہے۔ (۲) ایک لمبا دسترخوان ہے۔۔۔؟؟
2568 مناظربالغ بیٹا اگر كمانے سے معذور ہو تو اس كا نفقہ كس كے ذمے ہوگا؟
3465 مناظرعلمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان کیا ہے؟
3109 مناظر