• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 38080

    عنوان: ہمیں ایک خواب کی تعبیر پوچھنی ہے۔ میں خواب یکھ رہا ہوں کہ میری داڑھی اتنی لمبی ہے کہ زمین کو چھو رہی ہے۔

    سوال: ہمیں ایک خواب کی تعبیر پوچھنی ہے۔ میں خواب یکھ رہا ہوں کہ میری داڑھی اتنی لمبی ہے کہ زمین کو چھو رہی ہے۔

    جواب نمبر: 38080

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 600-510/B=5/1455 ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی غیر مذہب کا کوئی طریقہ آپ زیادہ پسند کرتے ہیں، اسلام کے طریقوں کو ہی سب سے زیادہ محبوب سمجھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند