• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37821

    عنوان: ایک لڑکا کا انتقال ہوچکا ہے۔ ایک شخص اس کی بیوی کے خواب میں اس کا بدن چاٹ رہا ہے۔ براہ مہربانی جلد تعبیر بتائیں۔

    سوال: ایک لڑکا کا انتقال ہوچکا ہے۔ ایک شخص اس کی بیوی کے خواب میں اس کا بدن چاٹ رہا ہے۔ براہ مہربانی جلد تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 37821

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 543-460/B=4/1433 ممکن ہے وہ شخص اس بیوہ کو اپنے نکاح میں لانے کا ارادہ رکھتا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند