• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37763

    عنوان: خواب کی تعبیر

    سوال: میرے دادا کا انتقال ہو گیا ہے، تو ایک دن میری والدہ نے خواب دیکھا کہ وہ ایک چار پائی پر بیٹھے ہیں اور میٹھائی کھا رہے ہیں اور سب کو میٹھائی کھلا رہے ہیں۔ میٹھائی بھی ایسی کبھی پہلے نہیں کھائی۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 37763

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 483-402/B=4/1433 آپ کے دادا جان اچھی حالت میں ہیں، جنت کی نعمت کھارہے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند