• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37720

    عنوان: خواب

    سوال: میں نے خواب دیکھا کے انڈیا میں ہمارے گھر کے بیت الخلاء کے چھمبو میں کسی نے پاخانہ کیا ور اسکو میں صاف کیا۔ میں برطانیہ میں مقیم ہوں اور انڈیا میں خواب دیکھا۔

    جواب نمبر: 37720

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 477-417/B=4/1433 ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے گھر حرام اور ناپاک کمائی آرہی ہے، اس سے بچنے کی کوشش کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند