• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37104

    عنوان: قے کرنے پر گہنے باہر نکلنا

    سوال: میری بیوی نے خواب میں دیکھا کہ وہ قے کر رہی ہے اور اسکے قے کرنے پر اس کے پیٹ سے سونے چاندی کے گہنے باہر نکل رہے ہے۔ براے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتا دیجئے۔

    جواب نمبر: 37104

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 480=378-3/1433 حب دنیا میں زیادتی پر تنبیہ ہے، فکر آخرت ضروری ہے، اس کی طرف خصوصی دھیان دیتے ہوئے آخرت والے اعمال نماز کی پابندی، معاصی سے اجتناب کا اہتمام کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند