• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 37004

    عنوان: خواب کی تعبیر

    سوال: میری بہن کی شادی کے ما شاء اللہ ۴ سال پورے ہوگئے ہیں۔ جب انکی شادی ہوئی تھی تو انہو نے خواب دیکھا تھا کہ ان کی چچی ساسیں ان کے پر جادو کرکے ان کے ناخن کے کٹ کررہی ہیں۔ ا ور مجھے اس خواب کی تعبیر جاننا ہے۔

    جواب نمبر: 37004

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 362=295-3/1433 اپنی بہن سے فرمادیں کہ وہ رات کو سوتے وقت قل ہو اللہ أحد، قل أعوذ برب الفلق اور قل أعوذ برب الناس ایک ایک مرتبہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرکے اپنے پورے جسم پر ہاتھ پھیرلیں، اسی طرح تین دفعہ پڑھ کر دم کرکے ہاتھوں کو پھیرلیا کریں، یہ سنت طریقہ ہے اس سے سحر آسیب وغیرہ سے حفاظت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند