• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 36600

    عنوان: خواب کی تعبیر

    سوال: میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں مسجد میں بیٹھا تھا ، وہاں بہت سارے سانپ دیکھے ، ایک سانپ اٹھ کر مجھ پر حملہ کر رہا تھا لیکن میں محفوظ رہا۔

    جواب نمبر: 36600

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 302=112-3/1433 سانپ کی تعبیر دشمن سے کی جاتی ہے، مسجد میں ہونے کی وجہ سے آپ کی اللہ رب العزت نے ان دشمنوں سے نجات فرمائی، آپ نماز کے ذریعہ دشمنوں سے نجات کے سلسلے میں اللہ رب العزت سے مدد طلب کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ آپ کے دشمن آپ پر غالب نہیں آپائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند