• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 35909

    عنوان: خواب

    سوال: مفتی صاحب آپ سے خواب کی تعبیر پوچھنی ہے : میں مدرسے میں پڑھتا ہوں درجہ رابعہ میں ۔ میں نے آج خواب دیکھا ہے کہ میں خانے کعبہ میں نماز پڑھ رہا ہوں نماز سے فارغ ہوکر لوگ مجھے مبارک باد دے رہے ہیں اور میں بہت خوش ہوں اسکے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے۔۔ اسکی کیا تعبیر ہے؟ پلیز جلدبتائیں۔

    جواب نمبر: 35909

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 41=37-1/1433 ماشاء اللہ خواب مبارک ہے، نماز روزہ کا اہتمام کریں، اللہ نے چاہا تو حج کی سعادت نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند