متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 35858
جواب نمبر: 35858
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 58=21-1/1433 آپ کی طرف سے اپنے مرحوم شوہر کے لیے ایصالِ ثواب میں کمی پائی جارہی ہے، خواب میں اسی طرح تنبیہ کرایا گیا ہے، آپ ان کے لیے زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب (خواہ قرآن پڑھ کر یا صدقہ خیرات وغیرہ کرکے ہو) کرتی رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند