• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 35800

    عنوان: مجھے یہ بتائیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے کیا عقائد ہیں او روہ سب کو کیسے گمراہ کررہا ہے، اس کی پوری تفصیل مجھے بتادیں۔

    سوال: مجھے یہ بتائیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے کیا عقائد ہیں او روہ سب کو کیسے گمراہ کررہا ہے، اس کی پوری تفصیل مجھے بتادیں۔

    جواب نمبر: 35800

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 15=15-1/1433 ”حقیقت ڈاکٹر ذاکر نائیک“ یہ مستقل کتاب ہے، اس کا مطالعہ کرلیجیے، موصوف کے متعلق تفصیلی افکار وخیالات کا علم ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند