• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 35612

    عنوان: تعبیر

    سوال: اگر خواب میں مسلح افواج کودیکھیں جب کہ ہم جماعت سے نمازبھی پڑھ رہے ہیں اور خواب دیکھنے والا پہلی صف میں نمازپڑھتاہے تو خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟

    جواب نمبر: 35612

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 2021=1633-1/1433 خواب دیکھنے والے کے کام میں اللہ کی طرف سے مدد ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند