متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 35530
جواب نمبر: 3553001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 2043=1229-12/1432 دینی اعتبار سے اپنے احوال کا جائزہ لیں، اعمالِ صالحہ (فرائض وواجبات) میں جو کوتاہی ہورہی ہو اس کے اصلاح کی فکر کریں۔ معاصی ومنکرات میں ابتلا ہو تو اس سے بچنے کی کوشش کریں۔ اسی امر کی طرف خواب میں تنبیہ کی گئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں ابو کے بڑے بھائی کی بیوی کو مردہ حالت میں دیکھا۔ وہ ماشاء اللہ ابھی حیات ہیں او ران کی عمر پچہتر سال کے قریب ہے۔ اس میں کسی قسم کا کوئی شور اور رونا پیٹنا نہیں تھا۔ بس خاموشی ہے۔ یہ خواب میں نے دوپہرکی نماز کے بعد دیکھا تھا۔ اس میں میرے ایک جاننے والے امام صاحب نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ امام صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ میں اپنی چچی کے بارے میں یہ سوچ رہا تھا کہ چند۔۔۔۔؟؟؟
2197 مناظرمجھے یہ خواب سات آٹھ دن سے مسلسل آرہا ہے۔
خواب یہ ہے کہ میرے پیچھے ایک بیل لگ جاتا ہے اور میں بہت بھاگتا ہوں اتنا بھاگتا
ہوں کہ تھک کر گر جاتا ہوں۔ بیل قریب آکر مجھے ٹکرمارنے لگتا ہے تو میری آنکھ کھل
جاتی ہے او رمیرا پورا جسم لرز رہا ہوتا ہے۔ برائے کرم مجھے اس کا تفصیلی جواب
عنایت فرماویں۔
مفتی صاحب شریعت اسلامی میں 786/92 کی کیا حیثیت ہے کیا یہ حقیقت میں مبارک ، قابل احترام ہے جیسا کہ لوگ سمجھتے ہیں یا پھر یہ بدعت ہے؟ (۲) میں جانوروں کاڈاکٹر ہوں اس لیے دن بھر جانوروں کے علاج کرنے میں ان کے پیشاب اور گوبرکی چھینٹیں کپڑوں پر اڑتی ہیں جس سے بہت بے چینی محسوس کرتا ہوں۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے کیامیں کپڑوں کو بدل کر نماز پڑھو ں یا پھر پانی سے پوچھ کر نمازاد ا کرسکتا ہوں؟ (۳)میں سرکاری ڈاکٹر ہوں ڈیوٹی کے وقت کے علاوہ رات میں دن میں بے وقت لوگ آکر دس کلومیٹر سے بھی دور علاج کروانے کے لیے لے کر جاتے ہیں۔ اس وقت سرکاری دوائیاں استعمال کرکے مناسب فیس لینا کیسا ہے؟ اگر دوائیاں خرید کر جائیں گے تو بہت مہنگا پڑتاہے اگر ہم سرکاری دوائی ہونے کی وجہ سے فیس نہ لیں تو کوئی بھی جانوروں کو اسپتال میں نہیں لائے گا سب اپنی کھیتی میں آکر علاج کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے نہ عبادت کا موقع دیں گے نہ ہی کھانے اور سونے دیں گے۔ اس حالت میں ایک دیند ار آدمی کو کیا کرنا چاہیے؟
3967 مناظرمیں کافی دنوں سے خواب میں مختلف قسم کے جانور دیکھتا ہوں جو میرے پیچھے لگے ہوئے ہوتے ہیں اور میں ان سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں ...
4555 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ مری کزن نے ایک کتاب لکھی
1611 مناظر