متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 35386
جواب نمبر: 3538601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1811=1811-12/1432 دین میں خرابی اور کمی کی طرف اشارہ ہے، اس کی اصلاح کی ضرورت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کرکٹ میچ میں کسی کی حمایت کرنا؟
1807 مناظرمیری کزن (چچا زاد بہن) کو ایک خواب آیا ہے۔ اس کی تعبیر دریافت کرنا چاہتا ہوں۔ اس نے دیکھاکہ اس کی شادی ہورہی ہے جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ جا رہی ہے تواس کے ہاتھ میں بہت بڑا پودا ہے جو خوب صورت ہے،وہ گھر میں لگانا چاہتی ہے، تو وہ جگہ اسے لگانے کے لیے ٹھیک نہیں لگ رہی ہے۔پھر اس کا بھائی کہتاہے کہ میرے گھر میں لگا دو تو اسے یہ بھی ٹھیک نہیں لگ رہا ہے کہ وہ اپنے بھائی کے گھر لگائے۔ پھر اس کی والدہ اس کو ایک زمین کا ٹکڑا دکھاتی ہیں وہ زمین بہت اچھی ہے، ادھر اور بھی کئی چیزیں لگی ہوئی ہیں ،ادھر اس نے پودا لگایا تو وہ ٹھیک طرح زمین میں چلا گیا۔ اس کی تعبیر بتادیں۔
2822 مناظرمطالعہ كس طرح كرنا چاہیے؟
2849 مناظرخواب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا۔
6225 مناظر