• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 35257

    عنوان: بلوغت كے بارے میں

    سوال: کسی کو بچپن سے مشت زنی کی عادت ہوگئی پر یہ پتا نہیں کہ یہ مشت زنی ہے اور حرام ہے۔ جب عمر ۱۵/ سال کی ہوئی اسی رات جاکے گیلا خواب آیا اور احتلام ہوگیا تو وہ جوان کب سے سمجھا جائے گا۔ جب سے مشت زنی کی عادت لاعلمی سے شروع ہوگی یا جس دن پورے ۱۵/ سال چاند کے حساب سے ہونے پر پہلی بار احتلام ہوا؟

    جواب نمبر: 35257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1816=1274-12/1432 مشت زنی کی وجہ سے اگر اس کو منی کا خروج بھی ہوتا تھا تو وہ اسی وقت سے بالغ شمار ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند