• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 33578

    عنوان: والدصا حب کے انتقال کے کچھ دنوں بعد میں نے خواب میں دیکھا کہ میں قبرستان میں ہوں، والد صاحب نے مجھے دیکھا اور مسکرائے اور کہنے لگے کہ مجھے سونے دو، اور لگا کہ مذاق سے منہ چھپا رہے ہیں۔

    سوال: والدصا حب کے انتقال کے کچھ دنوں بعد میں نے خواب میں دیکھا کہ میں قبرستان میں ہوں، والد صاحب نے مجھے دیکھا اور مسکرائے اور کہنے لگے کہ مجھے سونے دو، اور لگا کہ مذاق سے منہ چھپا رہے ہیں۔

    جواب نمبر: 33578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1266=1266-8/1432 خواب عمدہ ہے، الد مرحوم کے اچھی حالت میں ہونے کی طرف اشارہ ہے، ان کے لیے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کرتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند