• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 33263

    عنوان: میں نے ایک خواب دیکھا جس میں پہلے دو قبریں دیکھیں جن میں ایک پر کالا چادر اور اس پے سفید دھاری پتی تھی دوسری کی ہیت دھیان نہیں اسکے بعد اپنے گھر کے آنگن میں اور لیٹرین میں چھپکلی دیکھی جو اپنے سے چھوٹی چھپکلی کو مونہ میں لے ہوئی تھی اور وہ فدک رہی تھی میں کافی ڈرگیا برائے مہربانی مجھے اسکی تعبیر باتیں۔

    سوال: میں نے ایک خواب دیکھا جس میں پہلے دو قبریں دیکھیں جن میں ایک پر کالا چادر اور اس پے سفید دھاری پتی تھی دوسری کی ہیت دھیان نہیں اسکے بعد اپنے گھر کے آنگن میں اور لیٹرین میں چھپکلی دیکھی جو اپنے سے چھوٹی چھپکلی کو مونہ میں لے ہوئی تھی اور وہ فدک رہی تھی میں کافی ڈرگیا برائے مہربانی مجھے اسکی تعبیر باتیں۔

    جواب نمبر: 33263

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1176=452-8/1432 آپ سے شرعی امور میں کوتاہی اور سستی ہورہی ہے، اس کو درست کرنے اور صحیح مسلک جان کر اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند