• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 32845

    عنوان: اگر جنین مادر رحم میں 120/ دن سے پہلے مرجائے تو کیا والدین کو اب بھی ثواملے گا کہ بچہ روز قیامت اپنے والدین کے لیے سفار ش کرے گا؟براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    سوال: اگر جنین مادر رحم میں 120/ دن سے پہلے مرجائے تو کیا والدین کو اب بھی ثواملے گا کہ بچہ روز قیامت اپنے والدین کے لیے سفار ش کرے گا؟براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 32845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1123=1123-7/1432 ۱۲۰/ دن یعنی چار ماہ بعد بچہ میں روح ڈال دی جاتی ہے، اس سے پہلے ہ بے جان ہوتا ہے، بے جان حمل اگر ضائع ہوجائے تو وہ والدین کے لیے سفارشی تو نہیں ہوگا، البتہ جتنا ثواب اللہ چاہیں گے دیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند