• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 3275

    عنوان:

    فضائل اعمال (مولانا زکریا کاندھلوی رحمة اللہ علیہ) میں یہ درود مذکور ہے: صلی اللہ علیک یا محمد کچھ لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ یہ درود صرف مدینہ میں آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے کے روضہء اقدس کے پاس پڑھی جائے گی، اور کہیں دوسری جگہ نہیں پڑھی جائے گی۔ کیا یہ اعتراض بجا ہے؟ براہ کرم، جوب دیں۔ سلسلہ چشتیہ اس درود کو ماتنے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 3275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 413/ ھ= 297/ ھ

    آپ نے فضائل اعمال میں کس مقام سے نقل کیا ہے؟ اس کا پورا حوالہ لکھ دیجیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند