• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 32519

    عنوان: خرگوش خواب میں دیکھنا

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں نے ایک بہت خوبصورت خرگوش پکڑا (آج تک اتنا خوبصورت سفید خرگوش میں نے نہیں دیکھا) اور اپنے گھر میں ایک پنجرہ میں رکھا۔ وہ گھر میرا اصلی گھر نہیں تھا، ایک مکان جیسا تھا (خواب میں اپنا تھا)۔

    جواب نمبر: 32519

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1126=711-6/1432 تعبیر یہ ہے کہ مال کی کثرت ہوگی، مگر اعمال صالحہ کی طرف رغبت اور اعمال سیئہ سے اجتناب میں کوتاہی ہے، یہ تعبیر ہے تنبیہ اس میں یہ ہے کہ فکر آخرت کی طرف بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند