• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 31535

    عنوان: میں نے بہت مرتبہ خواب میں دیکھا کہ میں پرچہ حل کرنا چاہتاہوں، لیکن جاننے کے باوجود اسے حل نہیں کر پاتاہوں۔ اکثر میں مسجد نبوی اور دوسری مساجد میں جماعت کے دوران بیت الخلاء میں جاتاہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے بہت مرتبہ خواب میں دیکھا کہ میں پرچہ حل کرنا چاہتاہوں، لیکن جاننے کے باوجود اسے حل نہیں کر پاتاہوں۔ اکثر میں مسجد نبوی اور دوسری مساجد میں جماعت کے دوران بیت الخلاء میں جاتاہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 31535

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 784=508-5/1432 اعمال صالحہ میں سستی ہوتی ہے، اس کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند