• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 31334

    عنوان: دورات خواب میں دیکھا کہ مجھے دیکھ کر کتا بھوک رہاہے اور میں کتے کو بھگا رہا تھا اور اس کے بعد مجھے کتا بھگارہا تھا ۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: دورات خواب میں دیکھا کہ مجھے دیکھ کر کتا بھوک رہاہے اور میں کتے کو بھگا رہا تھا اور اس کے بعد مجھے کتا بھگارہا تھا ۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 31334

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 548=548-4/1432 نفس وشیطان کی مزاحمت میں کبھی آپ غالب آئے کبھی وہ، خواب میں تنبیہ واشارہ ہے کہ ایمان وعمل میں مضبوطی پیدا کیجیے تاکہ نفس وشیطان کے تسلط سے محفوظ رہ سکیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند