متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 31133
جواب نمبر: 3113301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 665=665-4/1432 خواب مبارک ہے، فرحت ومسرت اور نعمت ان شاء اللہ حاصل ہوگی بشرطیکہ ایمان اور عمل صالح پر مضبوطی سے قائم رہیں، اور دنیا کی چند روزہ زندگی میں آخرت کی تیاری سے غافل نہ رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے بائیں ہاتھ پر تین انجکشن لگ رہے ہیں اوراس کے بعد میں نے ہرا رنگ دیکھا اس کی تعبیر بتادیں۔
3223 مناظركیا مسلم اور غیر مسلم كی روح نكلنے میں كچھ فرق ہوتا ہے؟
1505 مناظرکیا آج تک کسی علمائے دیوبند یا امام غزالی رحمة اللہ علیہ نے یزید کو رضی اللہ عنہ کہا ہے یا نہیں؟ ڈاکٹر ذاکر نائک غیر مسلم کے خلاف تو اچھا کام کررہا ہے لیکن اپنے ایک بیان میں اس نے یزید کو رضی اللہ عنہ کہا ہے۔ (۲)مکروہات کا کیا مطلب ہے اور مکروہ کام کرنے کا کیا گناہ ہے؟
3523 مناظراگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ اکثر و بیشتر اس کے جوتے کھوجاتے ہیں ․․․․․یا وہ ننگے پاؤں چلتا ہے تو اس کی تعبیر کیا ہوگی؟
7084 مناظرایک شخص ہے جو کہ کار خریدنے کے لیے بینک سے سود پر لون لیتا ہے۔ وہ مقرر کردہ وقت پر اپنا لون واپس نہیں کرسکتا ہے۔ اس لیے بینک کار ضبط کر لیتا ہے۔ اب بینک وہ کار بہت ہی کم دام پر فروخت کرتا ہے۔ میرا سوال ہے کہ: (۱)کیا ہم اس طرح کی ضبط کی ہوئی کار بینک سے خرید سکتے ہیں؟ (۲)اگر اوپر مذکور سوال کا جواب منفی میں ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے اس طرح کی ضبط کی ہوئی کار خریدی ہے اور اب وہ اس کو فروخت کررہا ہے تو کیا ہم یہ کار خرید سکتے ہیں یہ جانتے ہوئے کہ اس نے اس کو بینک سے خریدا ہے؟
1843 مناظر