• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30839

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ کام کے دوران میرے شوہر اپنے ایک ررفیق کار کی بیٹی کا ہاتھ کپڑے ہوئے ہیں اور بعد میں میرے اور شوہر اور اس لڑکی درمیان تعلقات کے بارے میں معلوم ہوا ۔اور میرے شوہر نے اس کااقرا ر بھی کیا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ کام کے دوران میرے شوہر اپنے ایک ررفیق کار کی بیٹی کا ہاتھ کپڑے ہوئے ہیں اور بعد میں میرے اور شوہر اور اس لڑکی درمیان تعلقات کے بارے میں معلوم ہوا ۔اور میرے شوہر نے اس کااقرا ر بھی کیا۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 30839

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):621=409-3/1432

    جس چیز کا اقرار کیا وہی تعبیر ہے اور خواب میں تنبیہ بھی ہے کہ اپنی اور اپنے معاشرہ کی اصلاح کی طرف فوراً توجہ کی جائے ورنہ دنیا وآخرت کے زبردست نقصان کا اندیشہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند