• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30622

    عنوان: میں نے اپنی بیٹی کے نکاح کے لیے استخارہ کیا۔ میں نے تین خواب دیکھے: (۱) میرے اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا ۔ (۲) تیسرے شخص نے میری بیٹی کو اپنی بیوہ جیسے اشارہ کیا۔ (۳) میں نے ایک تابوت دیکھا جس میں ایک عورت ہے ، اس کی شکل غیر واضح ہے، نیم مردہ ہے ، اور میری بیوی اس کے پاس بیٹھی ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    سوال: میں نے اپنی بیٹی کے نکاح کے لیے استخارہ کیا۔ میں نے تین خواب دیکھے: (۱) میرے اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا ۔ (۲) تیسرے شخص نے میری بیٹی کو اپنی بیوہ جیسے اشارہ کیا۔ (۳) میں نے ایک تابوت دیکھا جس میں ایک عورت ہے ، اس کی شکل غیر واضح ہے، نیم مردہ ہے ، اور میری بیوی اس کے پاس بیٹھی ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 30622

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):593=393-3/1432

    اگر رشتہ کے مناسب ہونے پر دل مطمئن ہے تو اللہ کا نام لے کر رشتہ کو منظور کرکے جلد نکاح کردیں، یہی تعبیر معلوم ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند