متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 30618
جواب نمبر: 30618
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):553=362-3/1432
تعبیر یہ ہے کہ ادائے عبادات میں کوتاہی آپ سے ہورہی ہے، خشوع خضوع کی کمی ہے، خیالات میں انتشار ہے، تنبیہ اس پر ہے کہ عبادات میں مکروہات سے بچنے کا پورا اہتمام کریں اور ہرمعاملہ میں اتباع سنت اور راہِ اعتدال کو ملحوظ رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند