• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30443

    عنوان: میں 22/ سالہ لڑکا ہوں۔ بیرون ملک میں تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں میں نے استخارہ کیا ۔ لگاتار میں نے دو خواب دیکھے۔ (۱) کوئی جو میرا سنیئر لگ رہا تھا میرے کاندھے پر رکھا اور کہا کہ وہاں جانا ضیاع وقت ہے، لیکن تم آسانی سے اس میں داخلہ لے سکتے ہو کیوں کہ وہ ہمارے کالج کے بہت سے لڑکوں کا داخلہ لیتے ہیں حتی کہ شعبہٴ فزکس کے لڑکوں کا بھی وہاں داخلہ ہوجا تاہے ۔ (۲) دوسرا خواب یہ تھا کہ میں کسی کے ساتھ ایک ٹو ویلر میں جا رہا ہوں ۔ میں نے عورت کی ایک بڑی لاش دیکھی جس سے لگا کہ چوہوں نے اسے کھا ڈالا ہے اور جو لوگ وہاں تھے چھوٹی مخلوق جیسے نظر آرہے تھے ۔ میں نے اپنے دوست سے اس بارے میں کہا ۔ جب ہم اس راستہ سے واپس آئے تو یہ چیز وہاں موجود نہیں تھی۔ ہم نے راستہ بدل دیا اور دوسرا راستہ اختیار کیا ۔ براہ کرم، اس بارے میری رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: میں 22/ سالہ لڑکا ہوں۔ بیرون ملک میں تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں میں نے استخارہ کیا ۔ لگاتار میں نے دو خواب دیکھے۔ (۱) کوئی جو میرا سنیئر لگ رہا تھا میرے کاندھے پر رکھا اور کہا کہ وہاں جانا ضیاع وقت ہے، لیکن تم آسانی سے اس میں داخلہ لے سکتے ہو کیوں کہ وہ ہمارے کالج کے بہت سے لڑکوں کا داخلہ لیتے ہیں حتی کہ شعبہٴ فزکس کے لڑکوں کا بھی وہاں داخلہ ہوجا تاہے ۔ (۲) دوسرا خواب یہ تھا کہ میں کسی کے ساتھ ایک ٹو ویلر میں جا رہا ہوں ۔ میں نے عورت کی ایک بڑی لاش دیکھی جس سے لگا کہ چوہوں نے اسے کھا ڈالا ہے اور جو لوگ وہاں تھے چھوٹی مخلوق جیسے نظر آرہے تھے ۔ میں نے اپنے دوست سے اس بارے میں کہا ۔ جب ہم اس راستہ سے واپس آئے تو یہ چیز وہاں موجود نہیں تھی۔ ہم نے راستہ بدل دیا اور دوسرا راستہ اختیار کیا ۔ براہ کرم، اس بارے میری رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30443

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):342=310-3/1432

    استخارہ میں جو خواب نظر آئے ان دونوں سے یہ اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ بیرون ملک نہ جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند