• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 29833

    عنوان: شادی کے رقعہ میں بسم اللہ کے بجائے 786/ لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟کیوں کہ بسم اللہ لکھنے سے بے حرمتی ہونے کا اندیشہ رہتاہے؟

    سوال: شادی کے رقعہ میں بسم اللہ کے بجائے 786/ لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟کیوں کہ بسم اللہ لکھنے سے بے حرمتی ہونے کا اندیشہ رہتاہے؟

    جواب نمبر: 29833

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 371=264-2/1432

    لکھ سکتے ہیں اور اس رقعہ ہی کی رسم کو حذف کردیا جائے اور بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند