• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 29360

    عنوان: جب میں ۱۷ سال کا تھا تواور نیی نیی نماز پڑھنا شرو کیا تھا (اور ماشاللہ ابھی تک پڑھ رہا ہوں ) تب مہینے ایک خواب دیکھا کی' ہماری کولوننے کی مسجد مے سب نماز پڑھ رہے ہیں مگر الگ الگ رخ مے تبھی اللہ کی آواز آتی ہے کی تم لوگ غلط کر رہے ہو ، اور جب جب آواز آتی تب پوری کولوننے میں روشنی ہو جاتی ،کوئی توجو نہیں دیتا تو کچھ لوگوں ک چتدھے ادھ جاتے ہیں ،ہم لوگ دار جاتے اور اللہ سے مدد مانگتے تو اللہ اندر جانے ک لئے کہتے وہاں دور پر ایک چیز ہوتی ہے جسے ہم لوگ کھولتے ہیں اور دیکھتے ہیں اسمے قابا شریف بنا ہوتا ہے ،تو ہم لوگ سب اللہ کا شکریہ کرتے ہیں اور سب تھک ہو جاتا ہے ۔

    سوال: جب میں ۱۷ سال کا تھا تواور نیی نیی نماز پڑھنا شرو کیا تھا (اور ماشاللہ ابھی تک پڑھ رہا ہوں ) تب مہینے ایک خواب دیکھا کی' ہماری کولوننے کی مسجد مے سب نماز پڑھ رہے ہیں مگر الگ الگ رخ مے تبھی اللہ کی آواز آتی ہے کی تم لوگ غلط کر رہے ہو ، اور جب جب آواز آتی تب پوری کولوننے میں روشنی ہو جاتی ،کوئی توجو نہیں دیتا تو کچھ لوگوں ک چتدھے ادھ جاتے ہیں ،ہم لوگ دار جاتے اور اللہ سے مدد مانگتے تو اللہ اندر جانے ک لئے کہتے وہاں دور پر ایک چیز ہوتی ہے جسے ہم لوگ کھولتے ہیں اور دیکھتے ہیں اسمے قابا شریف بنا ہوتا ہے ،تو ہم لوگ سب اللہ کا شکریہ کرتے ہیں اور سب تھک ہو جاتا ہے ۔

    جواب نمبر: 29360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 245=137-2/1432

    قبلہ میں گڑبڑی دین میں نقص کی طرف اشارہ ہوتا ہے، پھر منجانب اللہ ہدایت کے اسباب پیدا ہوجانا اس کا انعام ہے۔ اپنی دینی حالت پر ہمہ وقت توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ اعمال قرآن وسنت کے مطابق اختیار کیے جائیں جس میں معتمد بزرگان دین اور مستند علمائے کرام سے راہنمائی حاصل کی جاتی رہے، گناہوں سے اجتناب کا خاص اہتمام کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند