• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 28983

    عنوان: کیا غیر مختون کا ذبیحہ درست ہے؟نماز جنازہ یا دیگر نماز اس کی اقتداء میں درست ہے؟ اور کیا ایسے شخص کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہے؟

    سوال: کیا غیر مختون کا ذبیحہ درست ہے؟نماز جنازہ یا دیگر نماز اس کی اقتداء میں درست ہے؟ اور کیا ایسے شخص کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہے؟

    جواب نمبر: 28983

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 199=145-2/1432

    (۱) حلال ہے۔
    (۲) اگر پاکی اچھی طرح حاصل کرلینے پر اطمینان ہے تو نماز جنازہ ودیگر نمازیں اس کی اقتداء میں درست ہیں۔
    (۳) درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند