• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 2823

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سائڈ والا دانت کالاہے اور میں نے اسے نکال کر پھینک دیاہے۔ برا ہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سائڈ والا دانت کالاہے اور میں نے اسے نکال کر پھینک دیاہے۔ برا ہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 2823

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 120/ ھ= 33/ تھ

     

    کسی بڑی پریشانی سے ان شاء اللہ بسہولت نجات ملے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند