• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 27413

    عنوان: میں مسلسل خواب دیکھ رہا ہوں کہ میں اپنی حقیقی ماں اور بہن کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کررہا ہوں، کبھی کبھار میں یہ بھی خواب میں دیکھتاہوں کہ میں ان کے عضوء خاص کو چوس رہا ہوں۔ اور سب سے بد تر بات یہ ہے کہ جب میں بیدار ہوتاہوں تو احتلام ہواپاتاہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں اور میری رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: میں مسلسل خواب دیکھ رہا ہوں کہ میں اپنی حقیقی ماں اور بہن کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کررہا ہوں، کبھی کبھار میں یہ بھی خواب میں دیکھتاہوں کہ میں ان کے عضوء خاص کو چوس رہا ہوں۔ اور سب سے بد تر بات یہ ہے کہ جب میں بیدار ہوتاہوں تو احتلام ہواپاتاہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں اور میری رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 27413

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2675=1066-11/1431

    آپ کی دینی حالت اچھی نہیں ہے، یہ تعبیر ہے۔
    اتباع سنت واحکامِ شریعت کو ملحوظ رکھنے پر تنبیہِ بلیغ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند