• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 27284

    عنوان: حضرت میر ی شا دی کی بات چچا کے گھر چلی تھی۔لیکن بات آگے چل نھیں سکی۔پھر میر ی شادی خالہ کے گھر ھوگئ۔شادی کے ایک ماہ کے اندر ھی میرے کمرے سے تعو یذ نکلے۔اور تھوڑے عرصے میں بیوی نے یہ کہا کہ میں تم سے محبت نہیں کر سکتی ۔اور پھر تھو ڑے عرصے میں بیہوشی کے دورے پڑنے لگے۔ تھو ڑے عرصے میں وہ طلا ق کا مطا لبہ کر نے لگی۔اور ادھر چچی جان نے مجھے یہ کہا کہ ھم نے اپنی بیٹی کی شا دی تم سے ھی کر نی تھی۔لیکن آپ لو گو ں نے بہت جلد ی کی۔ اور اب تو وہ میرے سے نفر ت کر تی ھے۔اور انتہا تک کر تی ھے۔حتی کہ میر ے سامنے آنے سے کتراتی ھے۔اور میر ے خا ندان میں یہ بات مشہو ر ھے۔کہ چچی جادو تعو یذ کا بھی کا م کر تی ھیں۔ دو رات پہلے ھمشیرہ نے خواب دیکھا کہ میں فو ت ھوا ھو ں۔اور عو ر تیں بہت زیا دہ ھیں۔میر ی چچی میر ے لیے قبر کھو د رہی ھیں۔ان حا لا ت میں اس خواب کی کیا تعبیر ھو گی۔جواب دیکر رہنمائ فر ماءیں۔اور اپنی خصوصی دعاؤں میں یا د رکھیں۔

    سوال: اسلام علیکم ورحمتہ الله! حضرت میر ی شا دی کی بات چچا کے گھر چلی تھی۔لیکن بات آگے چل نھیں سکی۔پھر میر ی شادی خالہ کے گھر ھوگئ۔شادی کے ایک ماہ کے اندر ھی میرے کمرے سے تعو یذ نکلے۔اور تھوڑے عرصے میں بیوی نے یہ کہا کہ میں تم سے محبت نہیں کر سکتی ۔اور پھر تھو ڑے عرصے میں بیہوشی کے دورے پڑنے لگے۔ تھو ڑے عرصے میں وہ طلا ق کا مطا لبہ کر نے لگی۔اور ادھر چچی جان نے مجھے یہ کہا کہ ھم نے اپنی بیٹی کی شا دی تم سے ھی کر نی تھی۔لیکن آپ لو گو ں نے بہت جلد ی کی۔ اور اب تو وہ میرے سے نفر ت کر تی ھے۔اور انتہا تک کر تی ھے۔حتی کہ میر ے سامنے آنے سے کتراتی ھے۔اور میر ے خا ندان میں یہ بات مشہو ر ھے۔کہ چچی جادو تعو یذ کا بھی کا م کر تی ھیں۔ دو رات پہلے ھمشیرہ نے خواب دیکھا کہ میں فو ت ھوا ھو ں۔اور عو ر تیں بہت زیا دہ ھیں۔میر ی چچی میر ے لیے قبر کھو د رہی ھیں۔ان حا لا ت میں اس خواب کی کیا تعبیر ھو گی۔جواب دیکر رہنمائ فر ماءیں۔اور اپنی خصوصی دعاؤں میں یا د رکھیں۔

    جواب نمبر: 27284

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1775=1287-28/1431

    خواب وغیرہ حجت نہیں ہے، اس پر اعتماد کرنا صحیح نہیں، البتہ اگر آپ کو سحر کا شبہ ہے تو کسی ماہر عامل سے رابطہ کریں، اور بہتر شکل یہ ہے کہ اپنے کمرے میں کم ازکم روزانہ سورہٴ بقرہ کی تلاوت کرلیں۔ اس سے ان شاء اللہ سحر کا اثر جاتا رہے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند