• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 2672

    عنوان: میں نے دو مرتبہ خواب میں عربی عمدہ کھجوریں دیکھیں ۔ ایک مرتبہ مجھے کسی نے کھلائیں اور دوسری مرتبہ میں نے ديکھا کہ میرے پاس بہت ساری کھجوریں ہیں ، میں نے دوسروں کو بھی کھلایا اور خود بھی کھائی اتنا کہ میں سیر ہوگیا ۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے دو مرتبہ خواب میں عربی عمدہ کھجوریں دیکھیں ۔ ایک مرتبہ مجھے کسی نے کھلائیں اور دوسری مرتبہ میں نے ديکھا کہ میرے پاس بہت ساری کھجوریں ہیں ، میں نے دوسروں کو بھی کھلایا اور خود بھی کھائی اتنا کہ میں سیر ہوگیا ۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 2672

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1469/ ھ= 1150/ ھ

     

    ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ آپ کو اور آپ کے متعلق افراد کو ان شاء اللہ حرمین شریفین -زادہما اللہ شرفا و کرامة وہیبة- کی زیارت اور مقامات مقدسہ کی برکات نصیب ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند