• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 26505

    عنوان: دانت ٹو ٹ کر ہاتھ میں آگیا، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

    سوال: دانت ٹو ٹ کر ہاتھ میں آگیا، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

    جواب نمبر: 26505

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1620=1163-11/1431

    ماشاء اللہ خواب اچھا ہے، اگر اللہ نے چاہا تو آپ کی عمر میں برکت ہوگی اور خاندان میں اضافہ ہوگا، آپ ذکر کی کثرت کریں۔ حضرت زکریا علیہ السلام نے جب اولاد کی دعا کی تو ان کی دعا قبول کی گئی اوران کو صبح وشام ذکر وتسبیح کا حکم دیا گیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند